اردو
Saturday 24th of August 2019
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ قالَالإمامُ أبُو مُحَمَّد الْحَسَنِ الْعَسْكَرى (عليه السلام): 1۔اللہ کی حجت ہر چیز سے آگاہ إنَّ اللهَ تَبارَكَ وَ تَعالى بَيَّنَ حُجَّتَهُ مِنْسائِرِ خَلْقِهِ بِكُلِّ شَىْء، وَ يُعْطِيهِ اللُّغاتِ، وَمَعْرِفَةَ ...

کیا ائمہ اطہار ﴿ع﴾ ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟

کیا ائمہ اطہار ﴿ع﴾ ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟
سوالسورہ یس کی آیت نمبر ١۲ میں خداوند متعال ارشاد فرماتا ہے: " ۔ ۔ ۔ اور ہم نے ہر شے کوایک روشن امام میں جمع کردیا ہے ۔" اس کے علاوہ اہل بیت ﴿ع﴾ سے نقل کی گئ ایسی احادیث اور روایتیں بھی ہیں ، جن میں بیان کیا گیا ہے کہ:" ہر جمعرات کی شب کو ہمارے اعمال و ...

“ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں، اس کے کیا معنی ہیں؟

“ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں، اس کے کیا معنی ہیں؟
ایک مختصر "وجہ اللہ" ایک ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعہ خداوند متعال اپنی مخلوق کے لئے ظاہر ھوتا ہے، اور اس کی مخلوق بھی اس کے ذریعہ اس کی بارگاہ کے بارے میں متوجہ ھوتی ہے۔ اور یہ وہی خداوند متعال کی حیات، علم، قدرت، سمع و بصر کی صفات کریمہ ہیں اور صفات فعل ...

10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک

10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک
امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادتامام موسی بن جعفر علیہ السلام کی دختر اور امام رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ سیدہ حکیمہ فرماتی ہیں: جب امام محمد بن علی (ع) کی ولادت کا وقت آن پہنچا تو امام رضا علیہ السلام نے مجھے بلواکر فرمایا: بہن حکیمہ! بی‏بی ...

آداب معاشرت رسول اکرم

آداب معاشرت رسول اکرم
دوسروں کے ساتھ آنحضرت(ص) کی معاشرت کے آداب وسننبھترین اخلاق: کافی میں مر وی ھے کہ حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے"بحرسقا"سے فرمایا:بحر!خوش خلقی، باعثِ خوشی ھو تی ھے پھر امام (علیہ السلام)نے ایک حدیث کو ذکر کیا جس کے معنی یہ ھیں:آنحضرت(ص)خوش اخلاق ...

اہلبیت علیھم السلام کتاب و سنت کی روشنی میں

اہلبیت علیھم السلام کتاب و سنت کی روشنی میں
اہلبیت علیھم السلام کتاب و سنت کی روشنی میںحجت الاسلام آقای محمدی ری شہریاردو ترجمہ : سید ذیشان حیدرجوادی صاحبمقدّمہساری تعریف خدائے رب العالمین کے لئے اور صلوات و سلام اس کے بندہٴ منتخب حضرت محمد مصطفیٰ اور ان کی آل طاہرین (ع) اور ان کے نیک کردار ...

انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا

انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا
 اس بات میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ حضرت زھرا علیھا السلام طاہرہ اور معصومہ ہیں ہر قسم کے گناہ اور لغزش سے پاک ہیں ، ہم اس نوشتہ میں حضرت زھرا علیہا السلام کی عصمت کو فریقین کی کتابوں سے ثابت کریں گے لیکن ضروری نہیں کہ ہر انسان ہماری تحریر سے ...

اھل بيت سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے

اھل بيت سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے
اقتباس از عقاب الاعمال شيخ صدوق عليہ الرحمہ اھل بیت سے بغض رکھنے کی سزا حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ہمارے اہل بیت (علیھم السلام) کے ساتھ بغض رکھے گا تو الله تعالیٰ اسے ...

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر
اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک ...

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں
  مقدمہ : خدا کی عبادت : خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں ...

امیرالمؤمنین (ع) کی ولادت ایران سراپا جشن و سرور

امیرالمؤمنین (ع) کی ولادت ایران سراپا جشن و سرور
 رجب المرجب، اسوہ عدل و تقوی، آسمان ولایت و امامت کے پہلے سورج کے طلوع پر ایران کے تمام شہروں اور دیہی علاقوں میں جشن و سرور کا سماں ہے۔ایران کے مختلف علاقوں سے اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے نمائندوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق اہل بیت عصمت و ...

10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک

 10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک
بقلم ف۔ح۔مہدوی تین روز گذرنے کے بعد امام جواد علیہ السلام نے اپنی آنکھیں آسمان کی جانب کھول دیں اور نگاہ دائیں اور بائیں طرف دوڑائی اور فرمایا: اشہد ان لا الہ الا الہ و اشہد ان محمداً رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم). امام محمد تقی جواد علیہ ...

زندگي نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليہا

  زندگي نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليہا
نام، القاب  نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔  کنیت آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ...

حضرت فاطمہ زہراء (س)

حضرت فاطمہ زہراء (س)
حضرت فاطمہ زہراء (س) حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور خدا کو ...