اردو
Saturday 24th of August 2019
اسلام میں حقوق
ارسال پرسش جدید

مصر میں شیخ قرضاوی کے داماد اور بیٹی گرفتار

مصر میں شیخ قرضاوی کے داماد اور بیٹی گرفتار
مصر کے اٹارنی جنرل نے یوسف قرضاوی کی بیٹی اور اس کے داماد حسام خلف کو دہشت گرد گروہ کے ساتھ منسلک ہونے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ قرضاوی کی بیٹی اور اس کے داماد سے 15 دن تک تفتیش کی جائے ...

ایرانی عدلیہ کو مظلوموں اور حریت پسندوں کے جائز اور مشروع حقوق کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

ایرانی عدلیہ کو مظلوموں اور حریت پسندوں کے جائز اور مشروع حقوق کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
رہبر انقلاب اسلامی نے پابندیوں اور دنیا کے مظلوموں اور مسلمانوں کے دفاع جیسے بین الاقوامی مسائل میں ایران کی عدلیہ کی قانونی مداخلت و پیروی کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں بین الاقوامی مسائل میں قانونی ...

دین اور سکیولریزم ۔

دین اور سکیولریزم ۔
مقدمہ اول :سکیولریزم آج کی دنیا میں بحث کا ایک نہایت اھم موضوع بنا ہوا ہے مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس مادی مکتب فکر کی حمایت میں عالمی سطح پر پروپگینڈا کیا جارہا ہے اور ديگر قوموں سمیت مسلمانوں کو بھی اس کی طرف متوجہ کیا جارہا ہے جبکہ یہ ایک اسلام ...

شیعہ سنی جماعتیں آج 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع منائیں گی

شیعہ سنی جماعتیں آج 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع منائیں گی
کی رپورٹ کے مطابق شیعہ سنی جماعتیں آج 8 شوال کو ملک بھر میں ’’یوم مذمت انہدام جنت البقیع‘‘ منائیں گی۔ مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، انٹرنیشنل شیعہ فرنٹ لاہور، مختار فورس، شیعہ شہریان لاہور، شیعہ پولیٹیکل ...

پاراچنار کے متاثرین عوام نے نواز شریف کی امداد لینے سے انکار کر دیا

پاراچنار کے متاثرین عوام نے نواز شریف کی امداد لینے سے انکار کر دیا
وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پارا چنار دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو10,10 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کے لیے 5,5 لاکھ روپے دئیے جائیں گے، تاہم لواحقین اور متاثرین نے امداد لینے سے یکسر انکار کر دیا ہے۔ پاراچنار میں دھماکوں اور ...

یوم القدس اور پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ کی کوریج

یوم القدس اور پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ کی کوریج
"یوم القدس پر 85 ممالک میں قدس ریلیاں نکالی گئیں۔ ایران کے 900 شہروں میں فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا گیا اور قبلہ اول کی بازیابی کے لئے دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔" "یوم القدس کے موقع پر ریلیاں اور احتجاجی ...

ایران اور آذربائیجان کے تجارتی تعلقات میں 75 فیصد کا اضافہ

ایران اور آذربائیجان کے تجارتی تعلقات میں 75 فیصد کا اضافہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعیینات آذربائیجان کے سفیر بنیاد حسین اف نے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تبادلات کے بڑھتے رجحان پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، باکو کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں گزشتہ 4 ...

جنوبی افریقہ؛ ڈربن میں ایک رات قرآن کے ساتھ

جنوبی افریقہ؛ ڈربن میں ایک رات قرآن کے ساتھ
    جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کی مسجد امام حسین (ع) میں، شب قدر کے موقع پر ’’ایک رات قرآن کے ساتھ‘‘ کے عنوان سے ایک روحانی اور قرآنی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کی مسجد امام حسین (ع) ...

پاکستان؛ کرم ایجنسی میں امام علی(ع) کے یوم شہادت پر تقریبات کا اہتمام

پاکستان؛ کرم ایجنسی میں امام علی(ع) کے یوم شہادت پر تقریبات کا اہتمام
کرم ایجنسی بھر میں مولائے کائنات مشکل کشاء حضرت امام علیؑ کی آج یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ...

معدوم ڈکٹیٹر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام قذافی جیل سے رہا

معدوم ڈکٹیٹر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام قذافی جیل سے رہا
کی رپورٹ کے مطابق ابوبکر الصادق نامی ایک گروہ نے جو لیبیا کی نیشنل آرمی کی کمان سے وابستہ بتایا جاتاہے اعلان کیا ہے کہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو گذشتہ جمعےکی شام ملک کے مشرق میں قائم پارلیمنٹ کے معافی کے قانون کے تحت رہا کردیا گیا ...

پاراچنار میں مجلس علمائے اہل بیت(ع) کی جانب سے امام زمانہ اور قدس سیمینار کا انعقاد

پاراچنار میں مجلس علمائے اہل بیت(ع) کی جانب سے امام زمانہ اور قدس سیمینار کا انعقاد
مجلس علمائے اہلبیتؑ کی جانب سے انکے دفتر میں انتظار امام زمانہ (عج) اور قدس کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا ...

پریس ٹی وی کے شہید فوٹوگرافر کی تدفین

پریس ٹی وی کے شہید فوٹوگرافر کی تدفین
کابل کے خودکش حملے میں شہید ہونے والے ایران کے عالمی نیوز چینل پریس ٹی وی کے مقامی کیمرہ مین حبیب اللہ حسین زادہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ حسین زادہ کے اہل خانہ نے گزشتہ روز اسپتال میں ان کی لاش کی شناخت کی تھی۔ حسین زادہ کو کابل کے معروف چہل دختران ...

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چیئرمین کا امام خمینی کی برسی پر خطاب

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چیئرمین کا امام خمینی کی برسی پر خطاب
امام خمینی (رح) وعدہ الہی پر ہمیشہ یقین رکھتے تھے، سامراجی طاقتوں پر کبھی بھی اعتماد نہیں کرتے تھے اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ سامراجی طاقتوں کی باتوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ چئیرمین اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان سید حسین موسوی  نے مظلوم کی ...

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مجلس عاملہ کا دوسرا اہم اجلاس+

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مجلس عاملہ کا دوسرا اہم اجلاس+
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس عاملہ کا دوسرہ اہم دو روزہ جلاس 20،21 مئی کو کے این شاھ میں منقعد ...

سعودی نواز آل خلیفہ حکومت نے شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دیدیا

سعودی نواز آل خلیفہ حکومت نے شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دیدیا
بحرین کی ایک عدالت نے شیخ عیسیٰ قاسم کو ایک سال نظر بندی کی سزا سنائی ہے۔خبر رساں ادارہ تسنیم کے مطابق آل خلیفہ نے بحرینی انقلاب کے معنوی رہنما شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف غیر قانونی سماعت جاری رکھتے ہوئے انہیں ایک سال نظر بندی کی سزا سنائی ہے۔رپورٹ کے ...

ایران اور پاکستان تعلقات کی بہتری پر رہبر انقلاب کی خاص توجہ ہے: ایرانی ثقافتی قونصلر

ایران اور پاکستان تعلقات کی بہتری پر رہبر انقلاب کی خاص توجہ ہے: ایرانی ثقافتی قونصلر
پاکستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر نے پاک، ایران دوستانہ تعلقات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای ان تعلقات کی مضبوطی اور توسیع پر خصوصی توجہ دیتے ہیں.یہ بات 'شہاب الدین دارایی' نے گزشتہ روز ...

ریاستی انتظامیہ کشمیری طلاب کے مستقبل پر کاری ضرب لگانے پر بضد: آغا حسن

ریاستی انتظامیہ کشمیری طلاب کے مستقبل پر کاری ضرب لگانے پر بضد: آغا حسن
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے اہتمام سے خانقائے میر شمس الدین اراکی جڈی بل سرینگر میں سالانہ مجلس حسینی ؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی اس موقعہ پر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجة الاسلام ...

منجی عالم بشریت حضرت امام مہدیؑ کا یوم ولادت، بڈگام میں شاندار جلوس میلاد

منجی عالم بشریت حضرت امام مہدیؑ کا یوم ولادت، بڈگام میں شاندار جلوس میلاد
جشن نور سے خطاب کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما حجة الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے قرآن و احادیث اور جلیل القدر علمائے اسلام کے نقطہ ہائے نگاہ کے تناظر میں تصور مہدی ؑ اور آپؑ کے ظہور وانقلاب کی اہمیت اور ...

مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت حاصل ہے:علی احمر زیدی

مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت حاصل ہے:علی احمر زیدی
اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید علی احمر زیدی نے صحافت کے عالمی دن کے موقعہ پر میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت حاصل ہے۔صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے ۔اظہار ...

کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
کی رپورٹ کے مطابق کشمیری عوام نے کشمیر میں فوج کی مخالفت کرتے ہوئے منگل کو احتجاجی مظاہرے کئے. مظاہرین ہندوستانی حکومت کے خلاف بھی نعرے لگا رہے تھے. رپورٹ کے مطابق منگل کو کشمیر میں اسکول اور یونیورسٹیاں بند رہیں - منگل کو جنوبی کشمیر کے پلواما ...