اردو
Saturday 24th of August 2019
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

اب نئے قوانین بنا کر کسی کے ہاتھ میں نیا خنجر نہ دیا جائے، بصورت دیگر ملک میں داخلی سلامتی کو خطرات لاحق ہو جائیں گے

اب نئے قوانین بنا کر کسی کے ہاتھ میں نیا خنجر نہ دیا جائے، بصورت دیگر ملک میں داخلی سلامتی کو خطرات لاحق ہو جائیں گے
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیانیہ وہی ہوگا، جو منتخب پارلیمان دیگا، وہی بیانیہ پوری قوم کا ترجمان ہوگا، ملک میں قوانین موجود مگر عملدرآمد کا فقدان ہے. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ ...

طاہر القادری: پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں فاصلے کم کرانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

طاہر القادری: پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں فاصلے کم کرانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے
لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ لاہور کا جلسہ اس لئے کامیاب رہا کہ اس میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں کی نمائندگی تھی اور بہت سالوں کے بعد یہ کام ہوا ہے کہ کسی ایک جگہ پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنما کسی ایک پوائنٹ پر متفق ...

شیخ اکرم الکعبی: قدس شریف کے دفاع کے لئے پوری طرح تیار ہیں

شیخ اکرم الکعبی: قدس شریف کے دفاع کے لئے پوری طرح تیار ہیں
فریقین نے اس ملاقات میں علاقے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کربے ہوئے صہیونیت اور عالمی استکبار کے مقابل دنیا کے مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سیکریٹری جنرل نُجَباء اسلامی تحریک، نے عراق میں فلسطین ...

اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے/ خطے کے حوادث سے امریکی اہداف کی حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے

اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے/ خطے کے حوادث سے امریکی اہداف کی حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حاج فائز محمود مغنیہ کے چہلم اور شہدائے قنیطرہ کی برسی کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جاری حوادث سے امریکی اہداف کی حقیقت اور ماہیت کا بخوبی پتہ چلتا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ ...

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
یہ فلسطین کے آزاد قیدی جیالے بازوئے قاتل سے یوں تو نہ جانے کب سے جوجھ رہے ہیں اور ان کی سرشت میں یہی ہے ان کی نسلیں اسی کارزار میں پروان چڑھ رہی ہیں سوچنا ہمیں ہے کہ وہ قیدی ہو کر بھی اپنے محبوس کر دینے والے مجرموں و قاتلوں سے دست بگریباں ہیں لیکن ہم ...

بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
 اسرائیل آزادی ٔ قدس و فلسطین کے سر خیلوں کے ٹھکانے لگانے کے پلان پر عمل پیرا ہے۔اور آزادی پسند فلسطینیوں کا دائرہ حیات تنگ کر نے پر کمر بستہ ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔   بقلم: فدا حسین بالہامی    قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ...

اسلام دشمن طاقتیں ایران کو کمزور نہیں کر سکتیں: مولانا کلب جواد

اسلام دشمن طاقتیں ایران کو کمزور نہیں کر سکتیں: مولانا کلب جواد
مولانا نے کہا کہ جب کبھی بھی ایرانی حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی ہے تو وہ اس سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں ...

ایرانی عوام کے جذبہ شجاعت نے دشمنوں کے اقدامات کو ہمیشہ ناکام بنایا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

ایرانی عوام کے جذبہ شجاعت نے دشمنوں کے اقدامات کو ہمیشہ ناکام بنایا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ شجاعت و فداکاری اور ایمان نے دشمنوں کے اقدامات کو ہمیشہ ناکام بنایا ہے اور یہ جذبہ ان کے دشمنانہ اقدامات کے مقابلے میں مضبوط سپر ...

امریکی صدر نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر اسرائیل کا خاتمہ کردیا

امریکی صدر نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر اسرائیل کا خاتمہ کردیا
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے حالیہ واقعات کو غیر سیاسی اور 2009 کے واقعات سے الگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں۔ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ گزشتہ دنوں ایران میں ...

رہبر انقلاب اسلامی کا پچیسویں نماز کانفرنس کے نام خصوصی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی کا پچیسویں نماز کانفرنس کے نام خصوصی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعرات کے روز اپنے پیغام میں فرمایا کہ نماز کانفرنس کے عہدیدار اس کے سالانہ انعقاد کی قدر کریں اور مضبوط عزم کے ساتھ اپنے مقصد کو جاری رکھیں اور جان لیں کہ اللہ رب العزت صابرین کے ساتھ ...

صہیونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے مزاحمتی تحریک مکمل آمادہ ہے: سید حسن نصر اللہ

صہیونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے مزاحمتی تحریک مکمل آمادہ ہے: سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے استقامتی تحریک کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی ...

اسلام آباد؛ امام بارگاہ باب العلم پر دھشتگردانہ حملہ، پانچ افراد شہید اور زخمی

اسلام آباد؛ امام بارگاہ باب العلم پر دھشتگردانہ حملہ، پانچ افراد شہید اور زخمی
امام بارگاہ باب العلم آئی ایٹ اسلام آباد پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شہید، جبکہ 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے اور علاقے میں پہنچ کر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا۔ ...

قندھار میں 55 وہابی دہشت گرد ہلاک

قندھار میں 55 وہابی دہشت گرد ہلاک
 کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے قندھار میں سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائیوں میں 55 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبے لوگر میں بھی افغان فورسز کے آپریشن میں 8طالبان مارے گئے۔افغان پولیس کے ترجمان کے مطابق افغان فوج اور پولیس نے پیر کی ...

سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا کرتا ہوں/ جنرل سلیمانی اور سپاہ کا کردار اس فتح میں بہت بنیادی ہے

سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا کرتا ہوں/ جنرل سلیمانی اور سپاہ کا کردار اس فتح میں بہت بنیادی ہے
سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب کے آغاز میں حالیہ زلزلے میں ایرانی شہریوں کے جانی نقصانات پر رہبر انقلاب اور ایران کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی اور زلزلے کے بعد کی امداد رسانی کو عوام اور حکومت کے درمیان اچھے تعلق کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ...

مومن جوانوں نے داعش کو نابود کر کے امریکی سامراج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا: رہبر انقلاب

مومن جوانوں نے داعش کو نابود کر کے امریکی سامراج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا: رہبر انقلاب
۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  نے فرمایا ہے کہ دشمن نے خطے میں انقلابی اور اسلامی سوچ سے ابھرنے والی تحریک مزاحمت کو نابود کرنے کے لیے چاروں طرف سے حملے تیز کردیئے تھے، لیکن مومن اور بہادر جوانوں اور مردوں نے، داعش نام کے ...

چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف

چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
ایک چینی زائر عشق امام حسین (ع) میں چین سے عراق پہنچ کر کربلا کے راستے میں مظلوم کربلا کے زائرین کو تبرک پیش کرنے میں مشغول ...

اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
...

نجف اشرف اور کربلائے معلی میں ایام اربعین کے دوران اردو زبان میں مجالس کا اعلان

نجف اشرف اور کربلائے معلی میں ایام اربعین کے دوران اردو زبان میں مجالس کا اعلان
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین کے دوران نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ میں اردو زبان زائرین کے لئے مختلف اوقات میں مجالس عزا اور ماتم سید الشہداء بپا کرنے کا اعلان کیا گیا ...

ایمریٹس ائیر لائن نے پاکستانی زائرین کو لے جانے سے انکار کر دیا

ایمریٹس ائیر لائن نے پاکستانی زائرین کو لے جانے سے انکار کر دیا
 اربعین حسینی کے لئے جانے والے زائرین ملتان ایئر پورٹ پر پھنس کر رہ گیے۔تفصیلات کے مطابق عراق جانے والے سینکڑوں مسافر گزشتہ دو دنوں سے ملتان ایئر پورٹ پر پھنس کر رہ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایمرٹس ایئر لائن کے خلاف احتجاج کیا۔ذرائع کے مطابق اس وقت ...

شامی فوج نے دیر الزور کو داعش سے آزاد کرا لیا

شامی فوج نے دیر الزور کو داعش سے آزاد کرا لیا
شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا ...