اردو
Tuesday 20th of August 2019
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ کی سرنوشت بھی امریکہ کے سابق صدور بش اور ریگن جیسی ہوگي اور ٹرمپ بھی تاریخ کے صفحات میں گم ہوجائے گا۔ رہبر ...

بن سلمان کی غیر حاضری سوال انگیز اور عجیب ہے: برطانوی ہفتہ نامہ

بن سلمان کی غیر حاضری سوال انگیز اور عجیب ہے: برطانوی ہفتہ نامہ
یک برطانوی ہفتہ نامے نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی طویل المدت غیرحاضری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ان کی ابلاغی غیر موجودگی عجیب ...

اسرائيلی طیاروں کی بیت لاہیا پر شدید بمباری

اسرائيلی طیاروں کی بیت لاہیا پر شدید بمباری
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کے جنگی طیارے نے بمباری کی ہے۔ اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقغزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کے جنگی طیارے نے بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں سنگین نقصان ہوا ہے ...

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل ہڑتال
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے ۔ ہڑتان کی کال حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، آغا سید حسن اور یاسین ملک کی جانب سے دی ...

بلوچستان میں کوئلے کی کانیں بیٹھ جانے سے 16 مزدور جانبحق

بلوچستان میں کوئلے کی کانیں بیٹھ جانے سے 16 مزدور جانبحق
مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث جاں بحق محنت کشوں کی تعداد 16 ہوگئی جب کہ متعدد مزدور تاحال لاپتہ ...

فلسطینیوں کی ‘واپسی مارچ’ کی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ/ ۳ فلسطینی شہید ۳۴۹ زخمی

فلسطینیوں کی ‘واپسی مارچ’ کی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ/ ۳ فلسطینی شہید ۳۴۹ زخمی
“عظیم واپسی مارچ” کے پانچویں جمعے کے موقع پر فلسطینیوں کی جانب سے نکالی گئی ریلیوں پر صہیونی فوج کی فائرنگ سے ۳ فلسطینی شہید اور ۳۴۹ زخمی ہو گئے ...

صنعا میں شہید صالح الصماد کے جلوس جنازہ پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

صنعا میں شہید صالح الصماد کے جلوس جنازہ پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ
صنعا کے السبعین اسکوائر پر شہید الصماد کے تشییع جنازہ کی رسومات پر سعودی جنگی طیاروں نے مجرمانہ حملہ کرکے ایک شہری کو شہید کر دیا ہے۔ اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔  اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد ...

نئی دہلی میں ہندوستانی وزیرخارجہ سے افغان وزیردفاع کی ملاقات/ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر افغانستان اور ہندوستان کی تاکید

نئی دہلی میں ہندوستانی وزیرخارجہ سے افغان وزیردفاع کی ملاقات/ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر افغانستان اور ہندوستان کی تاکید
افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ...

شام پر مغربی ممالک کے مجرمانہ حملہ کی شدید مذمت / امریکی، فرانسیسی صدور اور برطانوی وزير اعظم مجرم

شام پر مغربی ممالک کے مجرمانہ حملہ کی شدید مذمت / امریکی، فرانسیسی صدور اور برطانوی وزير اعظم مجرم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور غیر ملکی سفیروں سے ملاقات میں شام پر امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: امریکی ، فرانسیسی صدور اور برطانوی وزير ...

شام پر حملے کے مقاصد کیا تھے؟

 شام پر حملے کے مقاصد کیا تھے؟
امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے حال ہی میں شام پر حملے کے عوض کئی ارب ڈالر کی خطیر رقم آل سعود کے ناتجربہ کار ولیعہد سے وصول کرلیئے تھے چنانچہ نمک حلال کرنا بھی مقصود تھا اور سعودی خزانے سے مسلسل اتصال ...

آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ...

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ
غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں کے واپسی مارچ کا سلسلہ دوسرے ہفتے بھی جاری ہے اور جمعے کے روز ہونے والے مظاہرے پر غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کی جس میں مزید دس فلسطینی شہید ہوگئے ...

وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے

وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ “عرب سربراہان یہودی ریاست کے ساتھ اپنے «تزویری تعلقات» خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے” چنانچہ انھوں نے فلسطینیوں کو بھلا دیا ہے۔ بشکریہ جاثیہ تجزیاتی ویب ...

جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے یوم تاسیس پرعظیم الشان تقریب کا انعقاد، ڈاکٹر سید کمال خرازی کی غیر متوقع شرکت

جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے یوم تاسیس پرعظیم الشان تقریب کا انعقاد، ڈاکٹر سید کمال خرازی کی غیر متوقع شرکت
رجب یوم ولادت امیر المومنین علیہ السلام اور یوم تاسیس جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی مناسبت سے منعقدہ عظیم الشان تقریب میں ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے امور خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے غیر متوقع طور پر شرکت ...

سعودی عرب میں پہلے قومی تاش چیمپئن کا آغاز، وہابی مفتیوں کی بھرپور شرکت

سعودی عرب میں پہلے قومی تاش چیمپئن کا آغاز، وہابی مفتیوں کی بھرپور شرکت
وہابی نظریۂ ضرورت کے تحت اقتدار میں رہنے اور بادشاہ کے پہلو سے دور نہ ہونے کے لئے وہابیوں نے سعودی بادشاہت کے سیکولر رجحان کا ساتھ دیتے ہوئے پہلی بار پورے سعودی عرب میں ملک کی بڑی بڑی دینی شخصیتوں کی حمایت اور شراکت سے تاش کے مقابلوں کا آغاز کر دیا ...

تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز

تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت سے تیونس میں گزشتہ روز چوبیسویں بین الاقوامی کتاب میلے کا آغاز ہوا۔ تونس سے ابنا کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق، تیونس کے دار الحکومت میں منعقدہ چوبیسویں بین الاقوامی کتاب میلے کی تقریب میں ملک کے وزیر ثقافت ...

برسلز میں حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر جشن کا انعقاد

 برسلز میں حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر جشن کا انعقاد
حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کی موجودگی میں برسلز کے اسلام مرکز امام رضا(ع) میں جشن فاطمہ زہرا(ع) کا انعقاد کیا ...

کشمیری مسلمانوں کے خلاف بھارتی فورسز کا اسرائیلی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

کشمیری مسلمانوں کے خلاف بھارتی فورسز کا اسرائیلی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے نہتے کشمیریوں کے خلاف اسرائیلی ساخت کے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ...

سعودی مسلکی اتحاد فلسطینی مسلمانوں کیلئے چیلنج: علامہ قاضی نیاز

سعودی مسلکی اتحاد فلسطینی مسلمانوں کیلئے چیلنج: علامہ قاضی نیاز
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل کردہ مسلکی عسکری اتحاد کیلئے فلسطینی مسلمانوں کا تحفظ چیلنج ...

امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے جعلی اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرلیا

 امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے جعلی اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرلیا
بن سلمان نے فلسطینیوں کی سترسالہ جدوجہد سے غداری کرتے ہوئے اٹلانٹک نامی امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلیوں کو بھی اپنی مستقل سرزمین رکھنے کا حق حاصل ہے/ سعودی عرب کے یہودی ریاست کے ساتھ مشترکہ مفادات ...