اردو
Saturday 24th of August 2019
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

فتنے کے ماحول میں موقف شفاف ہونا چاہئے

فتنے کے ماحول میں موقف شفاف ہونا چاہئے
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فتنے اورغبارآلود ماحول میں سب کی ذمہ داری خاص طور پر خواص کا فرض ہے کہ واضح و دوٹوک موقف اپنائيں اور دو پہلو باتيں کرنے سے گریز کریں۔ حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج عشرہ فجر کے پروگراموں کو ترتیب دینے والی ...

المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی میں بين الاقوامی تحقيقات كے لئے پروگرامنگ كی تشكيل

المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی میں بين الاقوامی تحقيقات كے لئے پروگرامنگ كی تشكيل
فن وثقافت گروپ: اس ادارے كے آئندہ كے مقاصد میں بين الاقوامی تحقيقات كے لئے پروگرامنگ اور دوسرے ممالك میں صحيح دينی اور فكری گروپوں كو متحرك بنانے اور بحث و گفتگو كے انعقاد جيسے پروگرام شامل ہیں۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے حوزہ ...

ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کا اجلاس آج ہوگا

ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کا اجلاس آج ہوگا
پابندیوں کے مطالبے کی حمایت نہ کرنے کا پیغام دیتے ہوئے چین نے سیکرٹری سطح سے نیچے کے سفارتی اہلکار کو اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک بھیجا ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف مزید پابندیوں پر غور کے لیے امریکا سمیت چھ عالمی طاقتوں کا اجلاس آج ...

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: بے شک ایران کے اساتذہ ، محققین اور سائنسدان اپنی علمی جدوجہد کے ذریعے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ ...

مختلف ممالك میں ۱۲۰۰ غير ايرانی حافظ قرآن طلباء كی تربيت

مختلف ممالك میں ۱۲۰۰ غير ايرانی حافظ قرآن طلباء كی تربيت
قرآنی سرگرمياں گروپ: المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی نے اس يونيورسٹی كے توسط سے دنيا كے مختلف ممالك میں ۱۲۰۰ غيرايرانی حافظ قرآن طلباء كی تربيت كی خبر دی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق المصطفی(ص) ...

قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت دارالسلام كے دينی مدرسے "مدرسہ الزہرا(س)" نے جديد ٹرم میں طالبات كے داخلے كے لئے نام نويسی شروع كر دی ہے۔

قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت دارالسلام كے دينی مدرسے
قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت دارالسلام كے دينی مدرسے "مدرسہ الزہرا(س)" نے جديد ٹرم میں طالبات كے داخلے كے لئے نام نويسی شروع كر دی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق اس شيعہ مركز كی كلاسوں ...

لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اہل بيت (ع) كے بارے میں عيسائی تاليفات كی قدردانی كی اہميت پر زور ديا ہے

لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اہل بيت       (ع) كے بارے میں عيسائی تاليفات كی قدردانی كی اہميت پر زور ديا ہے
سياسی و سماجی گروپ: لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے كتاب "الامام علی صوت العدالۃ الانسانیہ" كے مولف سے ملاقات كے دوران اہل بيت(ع) كے موضوع پر عيسائی مولفين كی تحرير كردہ تاليفات كی قدردانی كی ضرورت پر زور ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی ...

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے توسط سے شہدائے كربلا كو خراج عقيدت

تھائی لينڈ میں
سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كےشہر بنكاك میں "اہل بيت(ع) كے پيروكار جوانوں" كے ايك گروپ نے امام حسين علیہ السلام اور ان كے باوفا ساتھيوں كی شہادت كے حوالے سے عزاداری كا پروگرام منعقد كيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ جنوب ...

مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كی قدردانی

مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كی قدردانی
اعزازی نامہ نگار/علی حسينی قمی: مكہ مكرمہ میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے ۱۶۰ افراد كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق حفظ ...

ملت فلسطين كی حمايت میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی سرگرميوں كا جائزہ

ملت فلسطين كی حمايت میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی        سرگرميوں كا جائزہ
فن وثقافت گروپ؛ اردن كے شہر "امان" كے وزارت اوقاف اور اسلامی مقدس مقامات كے دفتر میں ۵ جنوری كو ملت فلسطين كی امداد رسانی میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی سرگرميوں كا جائزہ ليا گيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ ...

كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی آرٹز كی نمائش كا انعقاد

كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی          آرٹز كی نمائش كا انعقاد
فن وثقافت گروپ: كويت میں ۴ جنوری كو ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی آرٹز كی چوتھی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ۱۵ جنوری تك جاری رہے گی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ايران، تركی، عراق، سعودی عرب، ...